WORLD SHIA NEWS

 

صفحہ اول         شہ سرخیاں         ساری خبریں           تبصرے          مضامین          ہم سے رابطہ

 

 

 

 

 

 

 

 

December 23/2016

 

آل خلیفہ حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری، نماز جمعہ ادا کرنے سے پھر روک دیا

بحرین: انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ کو بےبنیاد الزام کے تحت پندرہ سال قید کی سزا

شام کا شہر حلب ، دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد، عوام میں جشن کا سماں

آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری، عالمی برادری بدستور خاموش تماشائی

دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش ہے: سید حسن نصراللہ

صیہونی میڈیا وہابی تکفیری دہشت گردوں کے سنگين اور ہولناک جرائم کو اسلام کے ساتھ جوڑنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں

 

December 11/2016

 

امریکہ تکفیری دہشت گردوں کی بیخ کرنا ہی نہیں چاہتا بلکہ ان میں سے بعض کو اپنے آئندہ اہداف کے لیے بچا کے رکھنا چاھتا ھے امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ

امریکہ یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں برابر کا شریک


داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ کا اختتام عراق کے شہر موصل مییں ھی ہوگا۔
عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی

December 13/2016

 

شامی افواج نے خونخوار وھابی دهشت گردوں سے حلب شہر مکمل طور سے آذاد کرالیاحلب شہر کی آزادی شامی فورسز کی تاریخی کامیابی اور امریکہ اسرایئل و سعودی عرب اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی تاریخی شکست ہے۔


بحرین میں ظالم و بد کردار آل خلیفہ حکومت کی نہم نہاد عدالت نے شیخ علی سلمان کو ۹ سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔

 

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ نینوا کے ایک تہائی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ۔